مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے معروف وکیل رہنما پرشانت بھوشن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندی مودی نے عدلیہ، الیکشن کمیشن اور میڈیا سمیت ایسے تمام ادارے تباہ کردیئے جن کا کام حقائق سامنے لانا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ یونین میں مودی پر عدم اعتماد سے متعلق مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے پرشانت بھوشن کا کہنا تھا کہ حکومتی کنٹرول کی وجہ سے بھارتی میڈیا جھوٹ اور نفرت کے پرچار کا آلہ بن چکا ہے۔
بھارت کے معروف وکیل رہنما پرشانت بھوشن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندی مودی نے عدلیہ، الیکشن کمیشن اور میڈیا سمیت ایسے تمام ادارے تباہ کردیئے جن کا کام حقائق سامنے لانا ہے۔
News ID 1891130
آپ کا تبصرہ